2

اقوام متحدہ پولیس سمٹ: دنیا کو امن کے قیام کے لیے باہمی تعاون کی ضرورت ہے: محسن نقوی

(24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اس وقت دنیا کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر تعاون اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ پولیس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یواین ہیڈ کوارٹرز میں پولیس سمٹ سے خطاب کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں امن کے قیام کے لیے ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بڑھانا ہوگا،جدید ٹیکنالوجی سے جرائم کی بیخکنی میں مدد لی جاسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں