
(شبیر سموں) پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر ,سابق نائب ناظم جھوک شریف لعل بخش جتوئی کار حادثہ میں جاں کی بازی ہار گئے۔
ٹریفک حادثہ سڑک کنارے کھڑے رولر سے کار ٹکرانے کے باعث ہوا ہے، مرحوم نے گزشتہ الیکشن میں صوبائی نشست پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا ـ
یہ بھی پڑھیں :امریکی قونصلیٹ جنرل کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ،مریم اورنگزیب نے بریفنگ دی