10

بھارت:اتر پردیش فیکٹری میں ہولناک دھماکا 11 ہلاک5 زخمی

 (24نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کوشامبی میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔

حکام کے مطابق دھماکا پیر کی سہ پہر ضلع کوشامبی کے گاؤں منوری میں تھانہ پیپری کی حدود میں واقع پٹاخہ فیکٹری میں ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:نیپال کے بعد اب بھارت کی باری؟

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کوشامبی میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ ہوا۔

واقعے کے بعد 11 زخمیوں کو علاج کے لیے پریاگ راج کے ایس آر این ہسپتال منتقل کیا گیا۔

11 زخمی دورانِ علاج دم توڑ گئے، جبکہ 5 شدید زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں