8

لائیو رپورٹنگ کے دوران دل دہلا دینے والا واقعہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی


(ویب ڈیسک) جنوبی لبنان کے شہر نبطیہ میں براہ راست نشریات کی تیاری کے دوران اسرائیلی ڈرون حملے میں لبنانی نجی ٹی وی چینل المنار کے رپورٹر اور کیمرہ مین شدید زخمی ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں