وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن میں دھماکے کی شدید مذمت
کوہاٹ دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا
دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں، بے گناہ انسانی جانوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا متاثرہ خاندانوں اور زخمیوں سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار
دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، امن و استحکام کے لیے قومی عزم مزید مضبوط کرنا ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی






