1

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث موٹر آئل اور لیوبریکنٹس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

(بسیم افتخار)مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے اثرات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ موٹر آئل اور لیوبریکنٹس بھی مہنگے ہو گئے ہیں۔

مارکیٹ میں موٹر سائیکل کے کمپنی آئل کا ڈبہ 650 روپے سے بڑھ کر 850 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

تین لیٹر آئل کی بوتل کی قیمت 3500 روپے سے بڑھ کر 4500 روپے جبکہ چار لیٹر آئل کی بوتل 4700 روپے سے بڑھ کر 6000 روپے تک جا پہنچی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:آبادی اور انتظامی ضروریات کے پیش نظر نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے: ابراہیم مراد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں