1

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں تھیٹر ہالز بند رہیں گے 

(زین مدنی) چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے احترام میں کل شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں تھیٹر ہالز بند رہیں گے ۔

لاہور سمیت پنجاب بھر کے کسی تھیٹر ہال میں سٹیج ڈراموں کی نمائش نہیں ہوگی ،پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تھیٹرز منگل چار اگست بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز پانچ اگست بروز بدھ سے اپنی سرگرمیاں شروع کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول و ڈیزل سستا ہونے کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں