1

ایم کیو ایم لند ن کا سابقہ ٹارگٹ گرفتار 

 (24نیوز) سانحہ بلدیہ کیس میں رہائی پانے والا ایم کیو ایم لند ن کےسابقہ ٹارگٹ کلر رحمان عرف بھولا کوگرفتارکرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق حساس اداروں اور پولیس نے رحمان عرف بھولا کو نارتھ ناظم آباد سے حراست میں لے لیا، رحمان بھولا کو بہا در آباد ایم کیو ایم کے دفتر پر فائرنگ و دیگر الزام میں حراست میں لیا گیا ۔ 

پولیس کے مطابق رحمان  بھولابہادرآباد مرکزپرفائرنگ میں ملوث ہے۔

خیال رہے کہ چندہفتوں قبل سانحہ بلدیہ کیس  سےرحمان عرف بھولا کو رہائی ملی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں :  سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں