
(احسن عباسی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے مثبت آغازکے بعدہنڈریڈ انڈیکس میں 516 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 516 پوائنٹس اضافے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 716 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔
یہ بھی پڑھیں: شراکتی پنشن نظام کو فعال بنانے کی جانب ایک اہم قدم
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ریکارڈکیاگیاہے اورانٹر بینک میں ڈالر 277.77 روپے پر ٹریڈکررہاہے۔






