13

میر رضا کیس میں بڑی پیشرفتگولی کا خول مل گیا

کراچی میں قتل ہونے والے میر رضا کیس میں بڑی پیشرفت سامنے ہوئی ہے،گولی کا خول مل گیا۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق لاش ملنے کے مقام کے قریب سے گولی کا خول مل گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 30بور کا خول ہے،ممکنہ طور پر میر رضا کو لگنے والی گولی کا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کی پیشگوئی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں