6

ایران نے تباہ کیے گئے امریکی لڑاکا طیارے نمائش کیلئے پیش کردیے 

(24نیوز)ایران نے جنگ کے دوران تباہ کیے گئے امریکی لڑاکا طیارے نمائش کیلئے پیش کردیے۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پہلی بار جاری کی گئی تصاویر میں امریکا کے ایف 15 لڑاکا طیارے کی باقیات بھی دکھائی گئی ہیں۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے جنگ کے دوران تباہ کیے گئے امریکا اور اسرائیل کے طیارے نمائش کے لیے پیش کیے.

یہ بھی پڑھیں:وفاقی حکومت نےبرآمدی شعبوں کیلئے10 ارب روپے کی منظوری دیدی

نمائش کے لیے پیش کی گئی اشیا ءمیں لڑاکا طیارے کی ایجکشن سیٹ،کونوپی اور دم بھی رکھی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں