4

لسبیلہ میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سپر پیپر ملز سیل

لسبیلہ میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سپر پیپر ملز سیل
لسبیلہ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمدشروع کردیا گیا ہے کمشنر لسبیلہ ڈویژن کے احکامات پرماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سپر پیپرزملز سیل کردی گئی ہےڈپٹی ڈائریکٹر انوائرمنٹ طارق رنداورانتظامی افسرنے مشترکہ کاروائ میں ہائیٹ پولیس کی نگرانی میں کمپنی کو سیل کرکے انہیں یدایت کی گئی ہے کہ لیڈا انڈسٹریل زون کے دیگر صنعتی اداروں کی طرح ای پی اے ایکٹ کے قواعد وضوابط پرعمل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں