2

جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کا آغاز، پاکستانی دستے کی پروقار انٹری

ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔
ایشین گیمز میں 45 ملکوں کے 10 ہزار 840 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔

ایونٹ میں 43 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے، پاکستان کی مینز اور ویمن کرکٹ ٹیمیں بھی ایشین گیمز میں ان ایکشن ہیں۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے کرکٹ کے مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جبکہ جیولن تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم بھی ان ایکشن ہوں گے۔ایشین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں