1

وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کی طبعیت خراب ابوظہبی میں زیر علاج

(24نیوز)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی طبعیت خراب ہوگئی، ابوظہبی میں زیر علاج ہیں۔

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصر حسین شاہ کو طبعیت کی خرابی کی وجہ سے ہسپتال لے جایا گیا تھا، صوبائی وزیر کی طبعیت اب بہتر ہے۔

ناصر حسین شاہ کے صاحبزادے کمیل حیدر شاہ کا کہنا ہے کہ میرے والد ناصر شاہ کا دبئی میں معمولی آپریشن ہوا تھا، والد کی طبیعت ٹھیک ہے اور دو دن بعد وطن واپس آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کیلئے بری خبر، لٹن داس زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں