3

سرفراز بگٹی 2034ء تک وزیراعلیٰ بلوچستان رہیں گے، علی مدد جتک

یہسرفراز بگٹی 2034ء تک وزیراعلیٰ بلوچستان رہیں گے، جنہوں نے شیروانیاں سلوا رکھی ہیں ان کو مزید 8 سال انتظار کرنا ہوگا، علی مدد جتک

صوبائی وزیر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ بلوچستان کی قربانیوں کی بات کی جائے تو ان کے ڈھائی سے تین سو ساتھی اس ملک کے لیے قربان ہو چکے ہیں اور شہادت کا رتبہ پا چکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج سرفراز بگٹی واحد وزیراعلیٰ ہیں جو ڈنکے کی چوٹ پر دہشت گرد کو دہشت گرد اور ظالم کو ظالم کہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں