
(24 نیوز)بنوں میں تھانہ ککی کی حدود میں فائرنگ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے، طور ککی کے قریب شباتی کلہ میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ۔
ریسکیو1122 نے دونوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ، پولیس کے مطابق ڈاکٹر نے دونوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
یہ بھی پڑھیں :گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کی نماز جنازہ ادا،فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک