
(24 نیوز )وزیراعظم شہباز شریف مری پہنچ گئے ،وزیراعظم کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے ، وزیر اعلیٰ پنجاب، سینئر وزیر سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہوں گے ۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی اور قومی معاملات پر مشاورت ہو گی ، آزاد کشمیر کی صورتحال اور انتخابات پر بھی مشاورت ہو گی، وزیراعظم اتوار کو واپس اسلام آباد پہنچیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :آزاد کشمیر انتخابات کیلئے مہاجر نشست ویلی تھری کی پولنگ سکیم جاری






