8

شاہینوں کی کالی آندھی کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹوباگو میں بھرپور پریکٹس

(24  نیوز)کالی آندھی کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے شاہینوں کے ویسٹ انڈیز میں ڈیرے ،  ٹوباگو میں شاہینوں نے اس سلسلے میں بھرپور  پریکٹس کی۔

قومی ٹیم کے  کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس کی، فیلڈنگ ڈرلز میں بھی حصہ لیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :آزاد کشمیر انتخابات کے لیے مہاجر نشست ویلی تھری کی پولنگ سکیم جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں