1

سی پی ایل میں44 گیندوں پر سنچری پاکستان کے معاذ صداقت نے تاریخ رقم کر دی

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹر معاذ صداقت کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کی تاریخ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئےہیں۔

بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے خلاف کرکٹر معاذ صداقت نے 44 گیندوں پر سنچری سکور کی۔

معاذ صداقت نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 49 گیندوں پر 112 رنز بنائے۔

بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے جمیکا کنگز مین کو 145 رنز کا ہدف دیا تھا۔

جمیکا کنگز مین نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو 9 و کٹوں سے شکست دے دی۔

مزید پڑھیں:قومی کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کے خلاف درخواست خارج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں