1

چونیاں: سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

(ویب ڈیسک)چونیاں میں سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

چونیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے موبائل فون سے متعدد غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد ہوئیں۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش بھی کرتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری، کراچی کون سے نمبر پر؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں