6

فضائی مسافروں کے لیے خوشخبری

(عاصم صدیق ) تین سال کے طویل انتظار کے بعد شیخ زید ائیرپورٹ سے فضائی آپریشن ایک بار پھر بحال ہو گیا ۔
 ساوتھ ائیر کی پہلی پرواز 72 مسافروں کو لے کر کراچی سے رحیم یارخان پہنچی جہاں مسافروں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

مئی2025 میں بھارت نے شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کرکے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کی اس علامت کو نقصان پہنچایاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:کمائی وہی خرچے دگنے ہوگئے ؛پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پرشہریوں کاردعمل

واضح رہے کہ 1993 میں تعمیر کیے گئے اس ایئرپورٹ کانام شیخ زاید بن سلطان النہیان کےنام پر رکھا گیا تھا۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں