
(راؤدلشاد)سپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا 44 واں اجلاس طلب کرلیا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی بروز پیر دوپہر 2 بجے ہوگا،اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:وانا میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، خودکش گاڑی تباہ، ایک خارجی ہلاک،5 زخمی
پنجاب اسمبلی اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیاہے۔






