5

یوکرینی صدرنے فوج کے جنرل کمانڈر انچیف کو عہدے سے ہٹا دیا

(24نیوز)یوکرینی صدر زیلنسکی نے فوج کے جنرل کمانڈر انچیف الیکزینڈر سریسکی کو عہدے سے ہٹا دیا۔
جنرل الیکزینڈر سریسکی اور وزیر دفاع کے درمیان روس کے ساتھ جنگی حکمت عملی کا تنازع تھاجوشدت اختیارکرگیااورصدرنے یہ قدم اٹھالیا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ مجوزہ سول نیوکلیئر تعاون کے معاہدے کی منظوری دیدی:امریکی اخبار
 غیرملکی میڈیا کے مطابق جنرل میخائلو دراپٹی کو یوکرینی فوج کا نیا کمانڈر انچیف مقرر کر دیاگیاہے۔

جنرل اسٹاف کے عہدے پر بھی نئی تقرری کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں