
(24نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں میں مزید کم ہوگئیں۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 7فیصد کمی کے بعد 89ڈالر فی بیرل پرآگئی،امریکی خام تیل بھی سستا ہوکر 84ڈالر بیرل پر آ گیا۔
اماراتی مربن کروڈ کی 85 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 5 اگست کو پشاور ٹول پلازہ پر تاریخی جلسے کا اعلان






