1

عزت دار عورت شادی کے بعد بھی اپنے سابق شوہر کی برائی بیان نہیں کرتی ، ثانیہ مرزا

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے دہلی میں شو کے دوران شعیب ملک اور نئی شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ جس پر ثانیہ مرزا نے کہا طلاق کے بعد کبھی بھی شعیب ملک پر منفی تبصرہ نہیں کروں گی۔

جو وقت گزارا اچھا گزرا تھا ، شاید یہیں تک نصیب ساتھ لکھا ہوا تھا ، دوسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ شادی زندگی میں ایک بار ہوتی ہے جو میں کرچکی ہوں دوبارہ نہیں کروں گی!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں