
(24نیوز)ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پینشن میں 7 فیصد اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا،پینشن میں اضافے کا اطلاق مسلح افواج کے پینشنرز پر بھی ہوگا۔
یکم جولائی 2026 یا اس سے قبل ریٹائر ہونے والے ملازمین پر بھی اضافے کا اطلاق ہوگا ۔
یہ بھی پڑھیں : کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کی چیف آف دی نیول سٹاف سے ملاقات






