1

ایران نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی ہے ایرانی صدر مسعود پزشکیان

(ویب ڈیسک)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کے خلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی ہے۔

اپنے بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی عوام دشمن کے خلاف جدوجہد اور اس کے مقابلے کے لیے ثابت قدم رہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی عوام ناانصافی اور ظلم کے سامنے سر نہیں جھکا سکتے، ایرانی حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ ظلم و نا انصافی نہیں کر سکتی۔

یہ بھی پڑھیں:مومنہ اقبال کی گاڑی چھیننے پر برطرف ہونے والا پولیس اہلکار اور اس کا ساتھی پھر گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں