1

گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم اِن ایکشن  نئی تاریخ رقم کرنے کے لئے پرعزم

(24نیوز)گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کامن ویلتھ گیمزمیں آج ان ایکشن ہوں گے۔
جیولن تھرو مقابلوں کا کوالیفائنگ راؤنڈ آج ہوگا  جس میں پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم سمیت 18 ایتھلیٹ ان ایکشن ہوں گے۔
 ارشدندیم ایونٹ میں اپنے اعزازکادفاع کریں گے،ورلڈ اتھلیٹکس کے بعد ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پہلی مرتبہ آمنے سامنے ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارتی ائیر لائنز کیلئے بڑا دھچکا
کوالیفائنگ راؤنڈ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا ،ارشدندیم نے اپنی کامیابی کے لئے قوم سے دعاکی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں