1

بیسٹ ایئرپورٹ سروس ایوارڈ ! پاکستان کے کس ایئرپورٹ کو  ملا؟

(طیب سیف)اسلام آباد ایئرپورٹ کو بیسٹ ایئرپورٹ سروس ایوارڈ مل گیا۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بہترین سروس کا ایوارڈ پاکستان انٹرنیشنل فوڈ اینڈ ریسٹورنٹ ایوارڈز میں دیا گیا،ایوارڈ پارلیمانی سیکریٹری فرح ناز نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے نمائندوں کو پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں آٹے کی نئی سرکاری قیمتوں کا اعلان
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کی مسافر دوست خدمات کی قومی سطح پر تعریف کی گئی ہے،مہمان نوازی اور سفری خدمات میں اسلام آباد ایئرپورٹ نمایاں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں