16

سی ایس ایس 2026 میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئےاچھی خبر

(بابر شہزاد ترک) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2026 کے نتائج سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔

ایف پی ایس سی کی جانب سے امیدواروں کیلیے جاری پبلک نوٹس میں بتایا گیا کہ سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحان کا نتیجہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے لہٰذا امیدوار تازہ ترین معلومات کیلیے کمیشن کی ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔

 

  Public Notice Regarding Announcement of Result CSS  by Tufail Ahmad Hasanzai 

یہ بھی پڑھیں :  شہری خبردار !الرجی کیلئے استعمال ہونے والی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں