
(اویس کیانی )وزیراعظم شہباز شریف کی ایک اور غیر ملکی دورے کے لیے تیاری ، وزیراعظم جمعرات کے روز سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات ہو گی،وزیراعظم کی سعودی قیادت کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہو گی۔
ایران امریکہ جنگ اور خلیجی ممالک پر جنگ کے اثرات پر بھی بات چیت ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں :فیلڈ مارشل عاصم منیر کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ






