1

پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تجارتی معاہدہ پر مذاکرات میں پیش رفت 

(انور عباس)  پاکستان اور امریکہ کے درمیان ریسیپروکل  ٹرید ایگریمنٹ (دو طرفہ تجارتی معاہدہ)  پر مذاکرات واشنگٹن میں 9 اور 10 جولائی کو ہوئے۔جن میں اختلافی نکات کو  کم کرنے میں نمایاں کامیابی ھاصل ہوئی اور  متعدد امور پر اتفاقِ رائے سامنے آیا۔

پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری تجارت جواد پال نے کی۔ سیکرٹری تجارت جواد پال نے مذاکرات کو مثبت قرار دیا۔پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے پر مذاکرات کا مقصد ریسیپروکل ٹریڈ  ایگریمنٹ کو جلد حتمی شکل دینا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں