
(ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل میں قید سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے فیملی ممبران کو ان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
بشری بی بی سے ملاقات کے لئے بیٹی مبشرہ شیخ اور بھابھی مہرانساء احمد جیل کے اندر روانہ ہوگئی، جیل کانفرنس روم میں بشری بی بی سے ملاقات کروائی جائےگی۔






