
(24نیوز) مینگورہ میں آج بارش ہو گئی۔
بارش بہت تیز تھی جس سے شہر کی سڑکوں پر کچھ دیر کے لئے پانی جمع ہو گیا۔ مینگورہ اور گرد و نواح میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشئیر برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابوں کا الرٹ جاری ہو گیا