( ویب ڈیسک )جرمنی کے مشرقی علاقے میں پولیس نے بجلی کے ہائی وولٹیج نظام کو نقصان پہنچانے کے لیے نصب کیے گئے 12 دھماکہ خیز آلات برآمد کرکے ناکارہ بنا دیے، جس کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
10