2

ایشیا کپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں ہیں

ایشیا کپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں ہیں اور کہیں نہیں جارہیں، بھارت کی ٹرافیاں جلد حاصل کرنے کی امید دم توڑ گئی

ایشیا کپ کی مینز اور ویمنز دونوں ٹرافیاں اس وقت پاکستان میں موجود ہیں اور وہ کہیں نہیں جا رہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرافیاں حاصل کرنے کے لیے بھارت کو رضامندی ظاہر کرنا ہوگی جب کہ دونوں ٹرافیاں اے سی سی کے صدر محسن نقوی ہی دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں