1

ہفتہ کی چھٹی ختم!اب سکولوں میں صرف اتوار کو  چھٹی ہوگی

(24نیوز) محکمہ تعلیم بلوچستان صوبے کےتمام سرکاری سکولوں میں ہفتے کی چھٹی ختم کردی۔

محکمہ تعلیم بلوچستان نے نوٹیکفیشن جاری کردیا، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ کی چھٹی ختم کردی گئی، اب سکولز میں صرف اتوار کے دن  چھٹی ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  پیر سے ہفتہ تک سکول کھلا رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں ؛  اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ، جلد دورہ پاکستان کی دعوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں