1

کوئٹہ میں موسیٰ کالونی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ

(24 نیوز)کوئٹہ میں موسیٰ کالونی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ٹریک کو نقصان پہنچا ہے ۔

پولیس کے مطابق  دھماکہ خیز مواد پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کے گزرنے سے پہلے نصب کیا گیا تھا،دھماکے کے بعد پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے۔

پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے ملبہ ہٹا کر ٹرین کو بحفاظت کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پہنچا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں :ایرانی پاسداران کا آبنائے ہرمز پر ایم کیو 9 ریپر ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں