
(روزینہ علی)پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کرگئیں۔
جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے قوم سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعاکی اپیل کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، ملک بھر کیلئے پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ نظام کی اصولی منظوری
جاویدآفریدی کی والدہ کے انتقال کی خبر پر مختلف سماجی، سیاسی اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کی جانب سے بھی تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔






