9

پیٹرولیم مصںوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

(24نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصںوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول  فی لیٹر 4 روپے 45 پیسے مہنگا کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت333 روپے ایک پیسےمقرر کردی گئی۔ 
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپےسستا کردیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت383روپے 86پیسےمقرر کردی گئی ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج 12 بجے کے بعد ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  سنٹرل سلیکشن بورڈ  کا زیر التواء اجلاس ،سینکڑوں وفاقی افسران کیلئے اچھی خبر آ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں