
(عثمان خان)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں یونین کونسلز کی حلقہ بندی کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 اگست کو شائع کی جائے گی،ووٹرز حلقہ بندی پر 28 اگست سے 17 ستمبر تک اعتراضات جمع کروا سکیں گے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اعتراضات کے فیصلے 2 اکتوبر کئے جائیں گے،یونین کونسلز کی حتمی فہرست 14 اکتوبر کو شائع ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا ایک روزہ دورہ مکمل






