6

پنجاب حکومت نے 2 سینئر افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

(24 ںیوز)پنجاب حکومت نے 2سینئر افسران کے تقرروتبادلے کردیئے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  ریونیو رحیم یار خان لاریب اسلم کا تبادلہ کر دیا گیا۔

لاریب اسلم کی خدمات پی ڈی ایم اے پنجاب کے سپرد کر دی گئیں،  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) پاکپتن آبگینے خان کا بھی تبادلہ کر دیا گیا۔

آبگینے خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) رحیم یار خان تعینات کردیا گیا، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے تقرروتبادلوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا ایک روزہ دورہ مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں