3

آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ اہم خبرآگئی

(24نیوز)آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ شاہ غلام قادر بدستورمضبوط امیدوار ہیں.

 میاں نوازشریف نےچودھری طارق فاروق کواسپیکر آزاد کشمیر نامزدکردیا,وہ  قائم مقام صدر آزاد کشمیر بھی ہوں گے۔
آزاد کشمیر اسمبلی کے46 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیاہے اور31 نشستوں کے ساتھ ن لیگ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 27 اگست سےبارشوں کا نیا سلسلہ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
آزاد کشمیر اسمبلی  میں اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکاانتخاب آج ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں