
(24 نیوز) مسلم لیگ ن لیگ کے سینیٹر ناصر بٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ جو بھی آرڈر کرتی ہے، اس پر من و عن عمل ہوتا ہے ،اسکی بہن نے خلاف وزری کی ہے۔
انھوں نے کہا کہ میرے بیان کے بعد سازش ختم ہو گئی، اگر میں بیان نا دیتا تو وہ اس کو منتقل کر دیتے،وہ تو چاہ رہا تھا کے اسے ہسپتال سے بنی گالا شفٹ کر دیں۔
مسلم لیگ ن کے سینیٹر نے کہا کہ ن لیگ کاکوئی ٹائم برا نہیں ہو سکتا،مولانا فضل الرحمان ایک زیرک سیاستدان ہیں، مولانا ان کو اپنے پیچھے نمازیں بھی پڑھائیں گے، مولانا کے بارے میں یہ کیا کہتے تھے آج پیچھے نمازیں پڑھ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :ایپل نے آئی فون ایکس کو ’’آبسلیٹ‘‘ کیٹیگری میں شامل کر لیا






