1

سردار ایاز صادق قائم مقام صدر پاکستان مقرر ہو گئے

(24نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائم مقام صدر پاکستان مقرر ہو گئے،کابینہ ڈویژن نے سردار ایاز صادق کا قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری بیرون ملک دورے پر جارہے ہیں،چئیرمین سینٹ یوسف رضاء گیلانی بھی ملک سے باہر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:فیلڈمارشل سید عاصم منیر سے کویتی وزیردفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں