
(24نیوز)صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر اور سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے درمیان ملاقات ختم ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نےوزیر اعظم کے الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع نے مزیدبتایا ہے کہ دونوں رہنما وں نے نامزد وزیراعظم افتخار گیلانی کیخلاف پارٹی میں کسی قسم کی گروپ بندی نہ کرنے پر متفق ہیں۔






