9

جاتی عمرہ میں بڑی بیٹھک

(راؤ دلشاد)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نےجاتی عمرہ میں سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اورسربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف  کے درمیان ہونےوالی ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو سانحہ پمز سے متعلق آگاہ کیا،وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ مسلم لیگ ن کو سانحہ پمز کے بعد لیئے جانے والے ایکشن کے بارےمیں آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ہرمز سے تیل اور جنگی اخراجات کا تنازع، ایران نے امریکا کے دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا
دوسری طرف نومنتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر سید افتخار گیلانی بھی جاتی عمرہ پہنچ گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں