11

یوسف رضا گیلانی کا ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

(24 نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ناروے کے بادشاہ ہز میجسٹی کنگ ہیرالڈ پنجم کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان کے عوام اس غم کی گھڑی میں شاہی خاندان اور ناروے کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

 انہوں نے مرحوم کی روح کے ابدی سکون کے لیے دعا کی اور سوگوار شاہی خاندان کے لیے صبر، حوصلے اور استقامت کی دعا بھی کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ناسا نے نئی ’’ہبل سپیس ٹیلی سکوپ‘‘ تیا رکرلی، 100 گنا وسیع منظر دکھائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں