6

خطے میں کشیدگی! امارات میں امریکی سفارتخانے کا بڑا اعلان

(24نیوز)متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے نے (کل) 15 جولائی تک قونصلر سروسز منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔

دبئی میں امریکی قونصل خانے میں بھی 15 جولائی تک قونصلر سروسز متاثر ہوگی، امریکی سفارتخانے کے مطابق علاقائی سکیورٹی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا۔

امارات سے غیر ہنگامی امریکی سرکاری عملے کو باہر منتقل کردیا، معمول کی تمام امریکی ویزا سروسز تا حکم ثانی معطل رہیں گی، ہنگامی قونصلر خدمات ای میل کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا امریکی حملوں کا بھرپور جواب، کویت میں امریکی فوجی تنصیبات اور خلیجی پانیوں میں اہداف پر حملے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں