11

جونیئر ایشین ہاکی پاکستان نے چین کو ہرا دیا

(24 نیوز) جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے چین کو بھی شکست دے دی ہے۔

چین میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے چین کو 2-4 سے شکست دے دی

 قومی ٹیم نے پہلے میچ میں قازقستان کو 0-15 سے شکست دی تھی۔

پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا تیسرا میچ 8 ستمبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔

 قومی ٹیم ایونٹ میں مسلسل تیسری جیت کیلئے پرعزم ہے۔

مزید پڑھیں:ورلڈ نومیڈ گیمز :پاکستان نے 4 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں